Friday, 29 March 2024, 04:11:40 pm
عالمی تائیکواونڈوچیمپئن شپ آج آذربائیجان میں شروع ہورہی ہے
May 29, 2023

عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ آج سے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں شروع ہورہی ہے۔

چیمپئن شپ میں پاکستان کا سات رکنی دستہ حصہ لے رہا ہے۔

جنوبی ایشیائی کھیلوں کے گولڈ میڈلسٹ ہارون خان حمزہ عمر سعید شاہزیب خان اور ارباز خان مقابلوں کی چار مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیں گے۔