Friday, 29 March 2024, 05:18:34 pm
آئی سی سی کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو دو روزہ دورے پر کل لاہور پہنچیں گے
May 29, 2023

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین گریگ بار کلے اور چیف ایگزیکٹوGeoff Allardile دو روزہ دورے پر کل (منگل) لاہور پہنچیں گے۔

وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر بیرسٹر سلمان قیصر اور بورڈ کے دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔بارکلے آئی سی سی کے پہلے چیئرمین ہیں جو دو ہزار آٹھ میں آئی سی سی کے صدر Ray Mali کے دورے کے بعدپاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔