Tuesday, 16 April 2024, 02:33:46 pm
بھارت کو تیسرے ٹی ٹونٹی میں 7 وکٹوں سے شکست
July 29, 2021

کولمبو میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹونٹی میں میزبان سری لنکا نے بھارت کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بھارت کی ٹیم  مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنا سکی۔

سری لنکا نے مطلوبہ ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر 15ویں اوور میں حاصل کر لیا۔