Friday, 26 April 2024, 04:58:08 am
ٹوکیو اولمپکس،جاپان 15 طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست
July 29, 2021

ٹوکیواولمپکس میں جاپان سونے کے پندرہ، چاندی کے چار اور کانسی کے چھ تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔چین چودہ طلائی، نوچاندی اور چھ کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ امریکہ سونے کے تیرہ چاندی کے چودہ اور کانسی کے دس تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔