Thursday, 25 April 2024, 07:44:02 pm
ٹوکیواولمپکس2020: چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرست
July 29, 2021
ٹوکیو اولمپکس دو ہزاربیس میں چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ امریکہ سونے اور چاندی کے تیرہ ، تیرہ اور کانسی کے دس تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ جاپان تیرہ طلائی، چارچاندی اور پانچ کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔