Thursday, 18 April 2024, 04:20:23 pm
انسانی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن
July 30, 2021

آج انسانی سمگلنگ کے خلاف عالمی دن منایاگیا۔اس سال کا موضوع'' Victims, Voices Lead The Way''   جس میں انسانی سمگلنگ کے شکار افراد اُن کی ان کہی کہانیوں اور انسانی سمگلنگ میں ان کے کردار پر روشنی ڈالی گئی ۔دریں اثنا اپنے پیغام میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے تمام ممالک پر انسانی سمگلنگ روکنے کیلئے کارروائی کرنے پر زور دیا ہے جہاں اس کا شکار ایک تہائی سے زائد بچے ہیں۔