Thursday, 28 March 2024, 05:00:20 pm
آذربائیجان اور آرمینیا اپنے تنازعات حل کریں: ایران
July 30, 2021

ایران نے پڑوسی ممالک آذر بائیجان اور آرمینیا پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے تنازعات کو حل کریں۔تہرین میں ایک بیان میں ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید قطب زادے نے دونوں ممالک کے درمیان پائیدار امن کیلئے تعاون کی پیش کش کا عزم دھر ایا۔