Saturday, 20 April 2024, 03:08:25 pm
اقوام متحدہ نے جمہوریہ وسطی افریقہ پر اسلحہ کی پابندی میں ایک سال کی توسیع کر دی
July 30, 2021

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمہوریہ وسطی افریقہ پر اسلحہ کی پابندی میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صفر کے مقابلے میں چودہ ووٹوں سے قرار داد منظور کی جبکہ چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔