Friday, 29 March 2024, 07:11:17 am
پاکستان اورویسٹ انڈیزکےدرمیان دوسراٹی 20 میچ کل کھیلا جائےگا
July 30, 2021

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ کل گیانا کے پروویڈنس ( Providence )سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔