Saturday, 20 April 2024, 04:43:17 pm
پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی20کل گیانا میں کھیلا جائیگا
July 30, 2021

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی کل GUYANAمیں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 8بجے شروع ہوگا۔