Saturday, 20 April 2024, 07:58:30 pm
آسٹریلیانےبھارت کودوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں51رنزسےشکست دیدی
November 30, 2020

سڈنی میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیانے بھارت کو 51رنز سے شکست دیکرسیریزدو۔صفرسے اپنے نام کرلی۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیانے 390رن کاہدف دیا ۔جواب میں بھارتی ٹیم 50اوورزمیں338رن بناسکی۔آسٹریلیاکوسیریزمیں دو۔صفرکی برتری حاصل ہے۔