Friday, 19 April 2024, 12:27:23 pm
نئی دلی کسانوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے
November 30, 2020

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کاشتکاری ،اصلاحات ختم کرنے کے مطالبات کو مسترد کر دیا ہے جس سے نئی دلی میں کسانوں کی جانب بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔

کاشتکاری کے حوالے سے بھارت کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ہزاروں افراد نے نئی دلی میں مسلسل پانچویں دن کیمپ کی صورت میں اکٹھے ہو کر نئی دلی سٹی سینٹر کے سامنے نئے قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی اجازت کا مطالبہ کیا۔بھارت کے حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا کہ نئے قوانین سے بڑے تاجروں اور ملک دوست عناصر کو فائدہ ہو گا۔