Monday, 25 September 2023, 08:08:33 am
امریکہ:دوفوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،9فوجی ہلاک
March 31, 2023

امریکی ریاستKentuckuyمیں رات کے وقت تربیت کے دوران دو فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 9 فوجی ہلاک ہو گئے۔

حادثہ101 ویں ایئر بورن ڈویژن کو پیش آیا جب اس کے ہیلی کاپٹر ایک فوجی اڈے کے قریب تربیتی پرواز پر تھے۔