Saturday, 20 April 2024, 07:51:51 am
سبی:سکیورٹی فورسزنے ایک دہشتگردکوہلاک کردیا
March 31, 2023

سبی کے جنوبی علاقے نوش مان میں سکیورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا جبکہ اس دوران دو دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ۔