ریڈیو پاکستان
Tuesday, 19 March 2024, 05:47:00 pm
ریڈیو پاکستان
Toggle navigation
صفحہ اول
قومی خبریں
پنجاب
سندھ
بلوچستان
خیبر پختونخوا
گلگت بلتستان
آزاد جموں کشمیر
کوروناوائرس
بین الاقوامی
کھیل
بزنس
ٹیکنالوجی
English
کرتار پور راہداری
باباگورونانک کے551 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات ننکانہ صاحب میں شروع
وزیراعلیٰ پنجاب نےبابا گرونانک دیو جی کے جنم دن کے موقع پر سکھ برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے یاتریوں کا خیرمقدم کیا ہے۔
موجودہ حکومت نے ملک میں سکھ برادری کو غیر معمولی سہولتیں فراہم کی ہیں:ستونت سنگھ
سکھ گردوارہ پر بندھک کمیٹی کے صدر نے کہاہے کہ دربار صاحب کرتارپور ، ننکانہ صاحب اور پنجہ صاحب کو ان کی حقیقی شکل برقرار رکھتے ہوئے خوبصورت بنایا گیا ہے۔
باباگرونانک کےجنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
باباگرونانک دیوجی کا551واں جنم دن منایا جارہاہے ۔
بابا گرونانک دیوجی کی 551ویں سالگرہ، سکھ یاتری جمعہ کو پاکستان پہنچیں گے
یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیںگے۔
پاکستان نے کرتارپور راہداری کے خلاف بھارتی پراپیگنڈہ سختی سے مسترد کر دیا
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا بھارتی حکومت کی جانب سے یہ گھنائونا پراپیگنڈہ سکھ برادری کے مفادات کے خلاف انتہا پسندانہ نظریے کا اظہار ہے
کرتارپور میں باباگورونانک کی برسی کی تقریبات
لاہور، ننکانہ صاحب، پشاور اورملک کے دوسرے اضلاع سے تقریباً دوہزارسکھ یاتریوں نے تقریبات میں شرکت کی ۔
پاکستان کرتارپورمیں بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کو مکمل سہولتیں فراہم کررہا ہے
شوکت علی نے کہاہےکہ سکھ یاتریوں کو ویزے کے بغیر کرتارپور کے دورے کی اجازت ہے۔
View More News