Saturday, 20 April 2024, 03:31:42 pm
پندرہ بڑے ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے انتظامی نظام پر عملدرآمد کیا جائے گا:محسن نقوی
February 01, 2023

پنجاب کے نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے کے پندرہ بڑے ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے انتظامی نظام پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ آج لاہور میں ایک اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تمام ہسپتالوں میں ایک مربوط پروگرام کے تحت مریضوں کے اعداد و شمار دستیاب ہوں گے۔