Saturday, 20 April 2024, 12:51:58 pm

مزید خبریں

 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
June 01, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران پنجاب، بالائی سندھ، خیبرپختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گردآلودہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔آج ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد اورپشاور انیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور اٹھارہکراچی تیسکوئٹہ اورگلگت سترہمظفرآباد سولہاورمری دس ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میںسرینگر اننت ناگ بارہ مولہ، جموں پلوامہ، شوپیاں اورLeh میں مطلع آبر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت، سرینگر،پلوامہ اوربارہ مولہ میں بارہ ڈگری سینٹی گریڈ، جموں بیس، Lehسات، شوپیاں اور اننت ناگ میں گیارہ ڈگری سینٹی گریڈ