Tuesday, 23 April 2024, 08:36:40 pm

مزید خبریں

 
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں نے مئی میں 10 کشمیری شہریوں کوشہیدکیا
June 01, 2023

 بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض فوج نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی جاری کارروائیوں میں گزشتہ ماہ دس کشمیریوں کو شہید کیا۔

 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان میں سے چار نوجوانوں کو جعلی مقابلوں میں یا دوران حراست شہید کیا گیا۔