Thursday, 25 April 2024, 12:26:55 am
معروف ادیب انتظار حسین کی ساتویں برسی
February 02, 2023

پاکستان کے معروف ادیب انتظار حسین کی ساتویں برسی جمعرات کو منائی گئی۔ وہ 1925 کو بھارت میں پیدا ہوئے تھے اورانہوں نے اپنے ناولوں، افسانوں، شاعری اور غیر افسانوی ادب کے ذریعے شہرت دوام پائی۔ انتظار حسین حکومت پاکستان سے ستارہ امتیاز کے علاوہ کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات بھی حاصل کئے۔ وہ آج ہی کے دن 2016 کو لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔