Thursday, 25 April 2024, 08:50:57 pm
آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ جاری ہے
March 02, 2023

آزاد جموں وکشمیر میں چیئرمین ' وائس چیئرمین ' میئراورڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کی پولنگ آج ہورہی ہے۔

الیکشن کمیشن نے آزادانہ اور شفاف انتخابات کیلئے تمام ضروری انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔

پولنگ دن دس بجے شروع ہوکر دن دو بجے تک جاری رہے گی۔