Saturday, 13 April 2024, 01:40:36 am
میر سرفراز بگٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا
March 02, 2024

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے آج (ہفتہ) کوئٹہ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ نے ان سے حلف لیا۔ میرسرفراز بگٹی بلامقابلہ منتخب ہوئے اور انہوں نے اکتالیس ووٹ حاصل کئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی تقریب میں شرکت کی۔