Friday, 29 March 2024, 02:02:10 am

مزید خبریں

 
آئندہ12گھنٹوں میں ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک ، جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا
June 02, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گاتاہم گلگت بلتستان کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد 17 ڈگری سینٹی گریڈلاہور 20کراچی 30پشاور اور کوئٹہ 18گلگت اور مظفرآباد 15اورمری 8 ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میںسرینگر اننت ناگ بارہ مولہ، جموں پلوامہ، شوپیاں اورLeh میںموسم جزوی طور پر آبر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت، سرینگر آٹھ جموں20 پلوامہ اوربارہ مولہ میں دس ڈگری سینٹی گریڈ، Leh پانچ، شوپیاں اور اننت ناگ میںنو ڈگری سینٹی گریڈ