Thursday, 13 June 2024, 04:25:04 pm
معروف اداکار،ننھا،مجیب عالم اور اداکارہ طاہرہ نقوی کی برسی
June 02, 2024

مزاحیہ اداکار رفیع خاور المعروف ننھا پس پردہ گلوکار مجیب عالم اور اداکارہ طاہرہ نقوی کی برسی آج (اتوار) کو منائی گئی۔تینوں شخصیات فنون لطیفہ کی پاکستانی صنعت میں نمایاں شمار ہوتی ہیں۔