Friday, 26 April 2024, 04:17:19 am
مشہور ناول اور ڈرامہ نگار بانو قدسیہ کی چھٹی برسی
February 04, 2023

مشہور اردوناول اور ڈرامہ نگار بانو قدسیہ کی چھٹی برسی جمعہ کو منائی گئی۔

حکومتِ پاکستان کی جانب سے شاندار علمی و ادبی خدمات پر بانو قدسیہ کو ستارہ امتیاز اور ہلالِ امتیاز سے نوازا گیا، وہ 28 نومبر 1928 کو فیروز پور میں پیدا ہوئیں اور تقسیم ہند کے بعد لاہور آگئی تھیں۔