Tuesday, 23 April 2024, 05:27:24 pm
حنا ربانی،سری لنکن صدراوروزیراعظم کا دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
February 04, 2023

وزیرمملکت حنا ربانی نے کولمبو میں سری لنکا کے صدر وکرما سنگھے اور وزیراعظم دنیش گناوردھنا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔