Friday, 29 March 2024, 03:20:48 am
پاکستان سپر لیگ: پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ائیٹرز کے درمیان کل نمائشی میچ کھیلا جائیگا
February 04, 2023

پاکستان سپرلیگ کی ٹیموں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ائیٹرز کے درمیان کل کوئٹہ میں ایک نمائشی میچ کھیلاجائے گا ۔میچ نواب اکبربگٹی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا جبکہ پاکستان سپرلیگ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔