Sunday, 14 July 2024, 03:14:22 pm
بلوچستان: کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 11افراد جاں بحق
June 04, 2024

بلوچستان میں کوئٹہ کے مضافاتی علاقے سنجدی میں کوئلے کی ایک کان میں زہریلی گیس بھرجانے کے باعث کان کے منیجر اور ٹھیکیدار سمیت گیارہ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔