Friday, 29 March 2024, 11:29:33 am
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا
February 05, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک جبکہ بالائی اور وسطی علاقوں میں ابرآلود اور سرد رہے گا۔تاہم بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے ۔ آج (اتوار) صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد سات ڈگری سینٹی گریڈلاہور تیرہ کراچی انیس پشاور دسکوئٹہ نو مری اورگلگت ایک اور مظفر آباد آٹھ ڈکری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، LEH، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں، جموں اور بارہ مولہ میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے، گرج چمک کے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر، پلوامہ ، اننت ناگ اور بارہ مولہ صفر ڈگری سینٹی گریڈ، جموں نو، Lehمنفی آٹھ، اور شوپیاں میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ۔