Thursday, 30 May 2024, 02:22:35 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک اور گرم رہے گا
April 05, 2024

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ جنوبی حصوںمیں گرم رہنے کا امکان ہے۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان کشمیراور ملحقہ پہاڑی علاقوںمیں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ لاہور بیس کراچی چھبیس پشاور پندرہ کوئٹہ سات گلگت نو مری دس اور مظفر آباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، Leh، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلودرہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ جب کہ جموں میں موسم خشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت :سرینگراور بارہ مولا نو ڈگری سینٹی گریڈ، جموں اٹھارہ، Leh منفی ایک پلوامہ آٹھ اننت ناگ اور شوپیاں دس ڈگری سینٹی گریڈ