Sunday, 21 July 2024, 09:15:28 pm
چلڈرن آف ایشیا گیمز ریسلنگ،پاکستان نے طلائی تمغہ جیت لیا
July 06, 2024

روس کے شہر YAKUTSK میں چلڈرن آف ایشیاء گیمز ریسلنگ کے مقابلے میں پاکستان کے ریسلر حسن علی بھولا نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔

حسن علی بھولا واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے کرغزستان کے دو ریسلرز کے خلاف واضح کامیابی حاصل کی ہے۔

انہوں نے آذربائیجان ، تاجکستان اورمنگولیا کے ریسلرز کو بھی شکست دی ہے۔