Thursday, 28 March 2024, 06:51:59 pm

مزید خبریں

 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا
March 07, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔تاہم کشمیر اورجنوبی پنجاب میں کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباداورمظفرآباد گیارہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور اٹھارہکراچی اکیسپشاور چودہکوئٹہ ساتگلگت دساورمری پانچ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اوربارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ جموں میں موسم خشک اور LEH میں ابرآلود رہے گا اوربارش متوقع ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر،بارہ مولہ اورپلوامہ میںپانچ ڈگری سینٹی گریڈ ، جموں بارہ، Lehمنفی پانچ ، اننت ناگ اورشوپیاں میں چھ ڈگری سینٹی گریڈ۔