Monday, 22 July 2024, 06:02:11 pm
یوکرین میں روس کے زیرقبضہ بڑاڈیم ٹوٹنے سے ہزاروں لوگ محفوظ مقام پرمنتقل
June 07, 2023

یوکرین میں روس کے زیرقبضہ ایک بڑاڈیم ٹوٹنے سے نشیبی علاقوں میں مقیم ہزاروں لوگوں کو محفوظ مقام پرمنتقل کیاجارہاہے۔یوکرین کے صدر ولادی میرزیلنسکی نے Nova Kakhovkaمیں واقع اس ڈیم کی تباہی کا الزام روس پرعائد کیاہے۔روس نے اس الزام کی تردید کی ہے اوریوکرین پرہی گولہ باری کاالزام عائدکیاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔