Thursday, 13 June 2024, 03:16:30 pm
غزہ میں اقوام متحدہ کے زیرانتظام سکول پر اسرائیلی حملہ،33 فلسطینی شہید
June 07, 2024

وسطی غزہ میں اقوام متحدہ کے زیرانتظام ایک سکول پر اسرائیلی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت تینتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔

گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں چھتیس ہزار سے زائد افراد شہید جبکہ تراسی ہزار تین سو نو زخمی ہوچکے ہیں۔