Sunday, 21 July 2024, 09:06:36 pm
کینسو اوپن سکواش،پاکستان کے اشعب عرفان فائنل میں پہنچ گئے
July 07, 2024

پاکستان کے سکواش کھلاڑی اشعب عرفان امریکہ میں کینسو اوپن سکواش کیفائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

فائنل میں ان کا مقابلہ بھارت کے VEER CHOTRANI سے ہوگا جو اس ٹورنامنٹ کے فورتھ سیڈ کھلاڑی ہیں۔

اس سے قبل سیمی فائنل میں ASHAB IRFAN نے کینیڈا کے LIAM MORRISON کے خلاف گیارہ آٹھ، گیارہ چھ اور تیرہ گیارہ کے سکور کے ساتھ تین صفر سے کامیابی حاصل کی۔