Sunday, 21 July 2024, 08:33:12 pm
مصر غزہ میں ممکنہ جنگ بندی کیلئے آئندہ ہفتے مذاکرات کی میزبانی کرے گا
July 07, 2024

مصر غزہ میں ممکنہ جنگ بندی کیلئے آئندہ ہفتے مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔

سرکاری ٹی وی القاہرہ نیوز نے آج بتایا کہ مصر اس اہم مسئلے پر بات چیت کیلئے اسرائیلی اور امریکی وفود کی میزبانی کرے گا۔