Monday, 26 February 2024, 01:22:23 pm
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
December 07, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب ،خیبرپختونخوا اوربالائی سندھ کے میدانی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائی رہنے کا امکان ہے۔آج ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد چھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور گیارہکراچی انیسپشاور پانچکوئٹہ ایکگلگت منفی تینمری چاراورمظفرآباد چھ ڈگری سینٹی گریڈ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میں سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں موسم سرد اور خشک جبکہ Leh میں شدید سرد اورخشک رہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت ،سرینگر اوراننت ناگ میں منفی دوڈگری سینٹی گریڈ، جموں نو ، Leh منفی دس، پلوامہ منفی تین، شوپیاں منفی چاراوربارہ مولہ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ