Sunday, 21 July 2024, 09:32:08 pm
بھارت،وکلا،انسانی حقوق کے کارکنوں نے فوجداری قوانین کو مسترد کر دیا
July 08, 2024

بھارت میں وکلاء اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے مودی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے تین فوجداری قوانین کو مسترد کردیا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ان قوانین سے پولیس کو وسیع اختیارات مل جائیںگے۔

رواں ماہ کی یکم سے نافذ العمل نئے قوانین سے کسی ملزم کو قبل ازمقدمہ نظر بند رکھنے کے پولیس کے اختیارات میں اضافہ ہوجائے گا ۔