Sunday, 21 July 2024, 10:15:59 pm
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید چون فلسطینی شہید،درجنوں زخمی
July 08, 2024

غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کم سے کم چون فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اڑتیس ہزار ایک سو ترپن فلسطینی شہید اور ستاسی ہزار آٹھ سو اٹھائیس زخمی ہوچکے ہیں۔