Sunday, 21 July 2024, 10:10:49 pm
یوراگوئے:نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 10 بزرگ شہری ہلاک
July 08, 2024

یوراگوئے کے دارالحکومت MONTEVIDEO کے شمال مشرقی شہر TREINTA-Y-TRESمیں ایک نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے دس بزرگ شہری ہلاک ہوگئے۔

فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔