Sunday, 05 February 2023, 12:44:31 pm
ایکسپو 'فیوچر فیسٹ2023' دس کروڑ مالیت کی50 ایم او یوز پر دستخط کے ساتھ اختتام پذیر
January 09, 2023

لاہور میں منعقدہ پاکستان کی ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کانفرنسFUTURE FEST 2023 کے اختتامی روز دس کروڑ ڈالر مالیتی مفاہمت کی پچاس یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔یہ معاہدے اور ان کے معاشی اثرات پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں اہم کردار ادا کریںگے۔تین روزہ ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش کے دوران ایک لاکھ سے زائد افراد نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا۔