Friday, 26 April 2024, 12:36:07 am
بلوچستان:بس اور ٹرک کے درمیان تصادم،7افرادجاں بحق،15زخمی
January 09, 2023

رات بلوچستان میں قلعہ سیف اللہ کے قریب مسافر بس اور ٹرک کے درمیان حادثے میں سات افراد جاں بحق اور پندرہ سے زائد زخمی ہوگئے۔لیویزکے ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔