Tuesday, 19 March 2024, 03:59:30 pm
پنجاب کے مختلف شہروں میں عازمین حج کے لیے تربیتی پروگرام ملتوی کر دیے گئے
May 10, 2023

لاہور، سرگودھا، بھیرہ اور حافظ آباد میں عازمین حج کے لئے ترتیب دیے گئے تربیتی پروگرام ملتوی کردیے گئے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمین حج کو تربیتی پروگرام کی نئی تاریخوں کے بارے میں جلد اطلاع دی جائے گی۔