Sunday, 14 July 2024, 03:35:14 pm
کوئٹہ میں سرکاری اساتذہ کیلئے، ''سفر معلم'' کے عنوان سے تربیتی پروگرام کا انعقاد
June 10, 2024

سرکاری اساتذہ کی تربیت کیلئے ''سفر معلم'' کے عنوان سے کوئٹہ میں تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

بلوچستان کے تمام اضلاع سے تقریباً 70 اساتذہ نے تربیتی پروگرام میں حصہ لیا جس کا مقصد بلوچستان میں تعلیم کے معیار میں بہتری لانا ہے۔

تربیتی پروگرام میں ماہرین نفسیات نے اساتذہ کو انتہا پسندی کے رجحانات اور وجوہات کے حوالے سے آگاہی فراہم کی۔