Sunday, 21 July 2024, 08:54:20 pm
آذربائیجان کے صدر کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے
July 10, 2024

آذربائیجان کے صدر ALHAM ALIYEV کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے

آذربائیجان کے صدر ALHAM ALIYEV کل سے پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔

دورہ کے دوران وہ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔

فریقین باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔