Sunday, 21 July 2024, 10:07:23 pm
جنوبی وزیرستان:دہشتگردوں سے فائرنگ کاتبادلہ،تین فوجی جوان وطن پر قربان
July 10, 2024

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین فوجی شہید ہوگئے۔

شہید ہونے والوں میں سپاہی عبداللہ سپاہی محمد سفیان اور زین علی شامل ہیں۔

علاقے سے دہشت گردوں کا صفایا کرنے کی کارروائی جاری ہے۔