Sunday, 21 July 2024, 09:53:33 pm
وفاقی کابینہ اجلاس، مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
July 10, 2024

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔

اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔