Saturday, 20 April 2024, 07:16:06 am
آزاد کشمیر کابینہ نے تعلیمی پالیسی کی منظوری دے دی
February 11, 2023

آزاد جموں و کشمیر کی کابینہ نے رواں سال سے دو ہزار چالیس تک مجوزہ تعلیمی پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔آزاد کشمیرکے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے ہفتہ کے روز اسلام آباد میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ تعلیمی پالیسی کے ذریعے تعلیم کے شعبے کو درپیش ساٹھ سے ستر فیصد مسائل حل ہو جائیں گے۔