Friday, 29 March 2024, 06:38:13 am
آزادجموں وکشمیرکے سابق صدرخورشید حسن خورشید کی برسی
March 11, 2023

آزادجموں وکشمیر کے سابق صدر خورشید حسن خورشید کی آج38 ویں برسی منائی جارہی ہے۔

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے اپنے پیغام میں آزاد کشمیر کے سابق صدر مرحوم کے ایچ خورشید کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہاکہ آئین 'قانون ' جمہوریت اورسیاسی اورسفارتی محاذ پر کشمیر کی تحریک آزادی کیلئے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔

کے ایچ خورشید انیس سو اٹھاسی میں آج کے دن سڑک کے ایک حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔