Thursday, 28 March 2024, 08:27:07 pm

مزید خبریں

 
ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا
May 11, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علا قوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔تاہم ملک کے بیشترحصوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور چوبیسکراچی اٹھائیسپشاور بیسکوئٹہ سولہگلگت نومری گیارہاورمظفرآباد چودہ ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، جموں، پلوامہ،اننت ناگ اوربارہ مولہ میں موسم خشک جبکہ Leh اورشوپیاں میں مطلع جزوی طورپر ابرآلودرہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت: سرینگر اوربارہ مولہ میں دس ڈگری سینٹی گریڈ، جموں سترہ ، Leh صفر، پلوامہ اورشوپیاں نو اوراننت ناگ میں آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ