Monday, 27 May 2024, 03:11:22 am
جاپان نے پاکستان کو شکست دے کر اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
May 11, 2024

ایپو: جاپان نے پاکستان کو شکست دے کر سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا۔

ٹورنامنٹ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا، جس کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ کے ذریعے جاپان نے پاکستان کو 4-1 سے شکست دے دی۔